انڈین فلم فیسٹیول آف میلبورن 2024 کی نامزدگیاں جاری، ‘مسنگ لیڈیز’ فیم پرتیبھا رانتا کا نام عالیہ بھٹ کے ساتھ بہترین اداکارہ کی فہرست میں شامل۔
انڈین فلم فیسٹیول آف میلبورن 2024 نے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ عالیہ بھٹ کے ساتھ فلم لاپتا لیڈیز کی پرتیبھا رانتا اور نیتانشی...

