دہلی میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کے پیش نظر وزیر ماحولیات گوپال رائے نے تمام متعلقہ محکموں کے ساتھ میٹنگ کی اور سخت قدم اٹھانے کی ہدایات دیں
دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے کہا کہ بڑھتی ہوئی سردی اور ہوا کی رفتار میں کمی کی وجہ سے دہلی میں آلودگی بڑھ...

