وزیر اعلی اروند کیجریوال نے مزید 32 کاروباری اداروں کو 24 گھنٹے کھولنے کی منظوری دی، اس سے معاشی سرگرمیوں کو ملے گا فروغ
یہ تمام دکانیں اور کاروباری ادارے تجارتی، خوردہ تجارت یا کاروبار، پروویژن اسٹور کے زمرے سے تعلق رکھتے ہیں پچھلے کچھ سالوں میں، وزیر اعلی...

