ممبئی پولیس کمشنر وویک پھنسلکر کا ضروری اقدامات کا حکم, مسلم تنظیموں نے سدھارتھ کی قرآن سوزی کو نظم ونسق کا مسئلہ قرار دیا, میمورنڈم پیش
ممبئی: ممبئی قرآن سوزی کا مرتکب وقرآن کی توہین کر نے کے الزام میں ملوث سدھارتھ چترویدی عرف سمیر کے خلاف مذہبی جذبات مجروح کر...