Parwaz پرواز

رباعی

تخلیق : عزیز الرحمن سلفی 

نظر میں ہے جہان مرغ و ماہی
تصور میں ہے نور صبح گاہی

تلاش سیم و زر فطرت نہیں ہے
مصلّٰی ہے ہمارا تخت شاہی

Related posts

محترم شیخ اسعد اعظمی مدنی ’جامعہ سلفیہ بنارس‘سے

Paigam Madre Watan

’آرزو‘

Paigam Madre Watan

کیسی تیری شان، اے ربِّ رحمان

Paigam Madre Watan

Leave a Comment