National قومی خبریں

آہ استاذ محترم شیخ عبید اللہ طیب مکی آج بتاریخ 21فروری 2024 کو انتقال کرگئے

إنا لله و انا اليه راجعون اللهم اغفر لشيخنا وارحمه وأدخله الجنة آمين يارب العالمين اللہ رب العزت استاذ محترم کی خطاؤں کو معاف کرے اور جنت  لفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے آمین شیخ رحمہ اللہ سے ہم نے صحیح مسلم ج اول پڑھیں ہے اور ہم لوگ شیخ رحمہ اللہ سے جرح و تعدیل و تخریج الحدیث کا فن پڑھے ہیں

Related posts

پٹنہ ہائی کورٹ نے چار ملزمین کی پھانسی کی سزاؤں کو تیس سال میں تبدیل کردیا

Paigam Madre Watan

      ہیرا گروپ کی جائیدادوں پر ناجائز قابض زمین مافیاؤں کیخلاف  عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ کا رد عمل شروع ایف آئی آر درج کرایا

Paigam Madre Watan

میری لڑائی نا انصافی اور ظلم کے خلاف ہوگی

Paigam Madre Watan

Leave a Comment