Delhi دہلی

 ڈاکٹر مرزا عمیر بیگ جیسے لوگ صدیوں میں  پیدا ہوتی ہیں  ۔۔ڈاقٹر عبدالقدوس ہاشمی 

کھنؤ, افراد پبلک اسکول بجنور لکھنؤ کے سر پرست   سینیر ساینسداں ،  ماہر تعلیم معروف افسانہ نگار  ڈاکٹر مرزا عمیر بیگ کا کل دیر رات اپنے گھر گوکھلے مارگ لکھنؤ میں  حرکت کلب  بند ھو جانے کے سبب انتقال ہو گیا ۔ اانکی عمر تقریبا 80سال تھی ۔نکا جسد خاکی اسلامک سینٹر  عیش باغ لایا گیا  جہاں بعد نمازِ ظہر   امام عیدگاہ مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے انکی نماز جنازہ  پڑھائی  معززین شہر اور سوگو ارون کی کثیر تعداد کی موجودگی میں انھیں عیش باغ قبرستان  میں سپرد خاک کیا گیا ۔ پسماندگان میں  اہلیہ کے علاوہ ایک بیٹا ڈاکٹر  منصور بیگ اور دو بیٹیاں   عزمہ اور حنا بیگ ہیں ۔۔
اسکول منیجر ڈاکٹر عبدالقدوس ہاشمی نے انکے انتقال کو اپنا ذاتی نقصان قراد دیتے ہوے کہا ڈاکٹر عمیر جیسے لوگ  صدیوں میں پیدا ہوتی ہوتے ہیں’ ۔ انہوں نے کہا ڈاکٹر عمیر بیگ کا شمار دنیا کے معروف سانسدانوں میں ہوتا تھا لکھنؤ ممتاز کالج سے اپنی ابتداء تعلیم کا آغاز کر وہ   ای ٹی آر سی کے ڈپٹی دایرکٹر  دبی لوطا  ساینس انسٹیٹیوٹ  و کو یت میں  کس  انسٹیوٹ آف ساینس کے بانیہون اور اسے ع لمی شہرت دلانے میں انکا نمایاں کردار ہا الاقوامی سطر پر  سینکڑوں کی تعداد انکے  ریسرچ پیپر شایع ہوے ۔ انھوں نہ صرف ہندوستان  میں بلک عرب ممالک کے علاوہ مغربی ممالک میں اپنے زیر نگرانی سینکڑوں کی تعداد میں سانسدانوں کو پیدا کیا ۔
ڈاکٹر عبدالقدوس ہاشمی نے کہا ڈاکٹر عمیر بیگ  صوم صلوۃ کے پابند ۔غریرب پرور  مصلح  فکر کے انسان تھے  ۔ ساینس اور تحقیق کے علا وہ  انکی دلچسپی اردو افسانہ نگاری سے  تھی۔ بین الاقوامی  سطح  اردو میگزیوں میں لا تعداد  کہانیاں چھپی صرف ہندوستان کی معرف اردو میگزین مین ن  100سے ز اید  انکے اردو افسانے  اور کہانیاں شایع ہوی انکے افسانوں میں  موجودہ حالات کے  چیلینج  ، سماجی کرب   ،اوڑ اصلا ح پسند  کے مضامین  جسکا خود مشاہدات کیا اسے قلم بند کرنے میں انہیں مہارت حاصل تھی ۔،  جہاں رہے سماجی ، تعلیمی  و ادبی تنظیموں  کو   متحدہ کوششوں  پر ہمیشہ  انکا زور رہا ۔   انھوں لکھنؤ کی گیی ادبی اور تعلیم و سماجی تنظیموں  کی خاموش خدمت کی ۔ ڈاکٹر ہ سمیت نے انکے داماد ط رق خام و بیٹے ڈاکٹر منصور  ہ پسماندگان سے دتعزءت کرتے ہوے انکے لیے دعاے مغفرت کی ۔ اسکو پرنسپل  عذزا ناہید نے انھیں ذی علم  ومہ جہت شخصیت قرار دیتے ہوے انکے لیے دعا مغفرت کی ۔

Related posts

گیان واپی معاملہ ۔سیکولر لوگوں کو تحمل ترک کرنے کی ضرورت ہے۔ ایس ڈی پی آئی

Paigam Madre Watan

ای ڈی کے مسلسل سمن، اروند کیجریوال کو گرفتار کرکے لوک سبھا انتخابات میں مہم چلانے سے روکنے کی بی جے پی کی سازش ہے : آتشی

Paigam Madre Watan

شاہین باغ ٹھوکر ७نمبر ७  7کی پلیا ں کی تعمیر نہ ہونے سے لوگوں کو پریشانی کا سامنا

Paigam Madre Watan

Leave a Comment

türkiye nin en iyi reklam ajansları türkiye nin en iyi ajansları istanbul un en iyi reklam ajansları türkiye nin en ünlü reklam ajansları türkiyenin en büyük reklam ajansları istanbul daki reklam ajansları türkiye nin en büyük reklam ajansları türkiye reklam ajansları en büyük ajanslar