بیدر کی دو معروف شخصیت خادم الحجاج سید منصور احمدقادی کو حج کمیٹی کا ممبر اورخادم اُردو محمدامین نوازکو کرناٹک اُردو اکاڈیمی کا ممبر نامزد کئے جانے پرشاہین ادارہ جا بیدر کی جانب سے تہنیت
بیدر۔بیدر شہر کی دو معروف شخصیت ایک خادم الحجاج جناب سید منصور احمد قادری اور دوسر ے خادم ِاُردوجناب محمدامین نواز کی شاہین ادارہ جات...