حیدرآباد، (پریس نوٹ)مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی،شعبۂ امتحانات کے اعلامیہ کے بموجب شعبۂ نظم و نسق عامہ کے اسکالر شکیل احمد ولد نور حسین کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ شکیل احمد نے ’’بہتر حکمرانی کے لیے ای حکمرانی ایک آلہ: جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں خدمت سینٹرز کا ایک مطالعہ‘‘کے عنوان سے اپنا تحقیقی مقالہ، پروفیسر کنیز زہرہ، شعبۂ نظم و نسق عامہ کی نگرانی میں مکمل کیا۔ ان کا وائیوا 31 مئی 2024 کو منعقد ہوا تھا۔
previous post
Related posts
Click to comment