Parwaz پرواز

رباعی

تخلیق : عزیز الرحمن سلفی 

نظر میں ہے جہان مرغ و ماہی
تصور میں ہے نور صبح گاہی

تلاش سیم و زر فطرت نہیں ہے
مصلّٰی ہے ہمارا تخت شاہی

Related posts

’مناجات بدرگاہ قاضی الحاجات‘

Paigam Madre Watan

محترمہ ڈاکٹر نفیس بانو صاحبہ ’پرواز‘ پر ایک طائرانہ نظر

Paigam Madre Watan

لفظے چند

Paigam Madre Watan

Leave a Comment