بزم شعر و ادب شمالی کشمیر نے کیا کلچرل اکیڈیمی کے تعاون سے سوپور میں محفل مشاعرہ منعقد ،وادی کے کہنہ مشق شعراء نے اپنے کلام سے سامعین کوکیا محظوظ
سرینگر , بزم شعر و ادب شمالی کشمیر نے جموں و کشمیر کلچرل اکادمی کے باہمی تعاون سے ایک پُروقار اورشاندارمشاعرہ کا انعقاد کیا۔کشمیر پریس...

