گیان واپی معاملے میں عدالتی فیصلہ بلدوانی میں پولیس بربریت اور مہرولی مسجد کے انہدام کے خلاف ایس ڈی پی آئی کا جنتر منتر پر احتجاج
نئی دہلی، سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) دہلی شاخہ کی جانب سے پارٹی لیڈر محترمہ شاہین کوثر کی قیادت میں گیان واپی معاملے میں...