بی جے پی نے دن دیہاڑے بے ایمانی کر کے چنڈی گڑھ کے میئر کا انتخاب جیت لیا، یہ ملک کی جمہوریت کے لیے بہت خطرناک ہے: اروند کیجریوال
نئی دہلی(پی ایم ڈبلیو نیوز)عام آدمی پارٹی نے چندی گڑھ کے میئر انتخابات میں کھلی بے ایمانی پر بی جے پی پر سخت حملہ کیا۔...

