Education تعلیمڈپارٹمنٹ آف انگلش ، اردو یونیورسٹی میں داخلے جاریPaigam Madre Watan11 مئی 2024 by Paigam Madre Watan11 مئی 20240267 حیدرآباد، ڈاکٹر شجاع الدین نظام الدین چھپربن کا تعلق مہاراشٹرا کے ایک پسماندہ ضلع سے ہے۔ ان کے خاندان میں کسی نے بھی یونیورسٹی کا...
Education تعلیمشاہین ہائی اسکول کے جماعت دہم کے شاندار نتائجPaigam Madre Watan10 مئی 2024 by Paigam Madre Watan10 مئی 20240356 بیدر۔شاہین اُردو ہائی اسکول بیدر نے ہرسال کی طرح اس سال بھی شاندار نتائج حاصل کئے۔ جملہ96فیصد نتائج آئے ہیں۔ڈسٹنکشنAA+ میں جملہ60 طلباء و طالبات...
Education تعلیماُردو یونیورسٹی میں داخلوں کا آغازPaigam Madre Watan20 اپریل 2024 by Paigam Madre Watan20 اپریل 20240353 ایل ایل بی، ایل ایل ایم اور قانون و زبان کی تدریس میں پی ایچ ڈی متعارف حیدرآباد، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں تعلیمی...
Education تعلیممنصورہ انجینئرنگ کالج میں MHT-CET 2024 طرز پر مشقی امتحانبارہویں سائنس(PCB /PCM) کے طلبہ مشقی امتحان(Practice Test) میں ضرور شرکت کریں: ڈاکٹر شاہ عقیل احمدPaigam Madre Watan18 اپریل 2024 by Paigam Madre Watan18 اپریل 20240401 مالیگاؤں ( پریس ریلیز) انجینئرنگ اور فارمیسی کورسیس میں داخلے کے لازمی امتحان MHT-CET 2024 کی تاریخ 30 اپریل 2024 ہے۔ جن طلبہ نے آن لائن...
Education تعلیمجشن بہاراں کے تحت اردو یونیورسٹی میں جاب میلہ کا انعقادPaigam Madre Watan5 اپریل 2024 by Paigam Madre Watan5 اپریل 20240349 حیدرآباد، جاب میلہ یونیورسٹی کے آخری سمسٹر میں زیر تعلیم طلبہ کو ایک اہم پلیٹ فراہم کر رہا ہے۔ اس طرح طلبہ کا مختلف کمپنیوں...
Education تعلیممحمد جیلانی کو نظم نسق عامہ میں پی ایچ ڈیPaigam Madre Watan25 مارچ 2024 by Paigam Madre Watan25 مارچ 20240319 حیدرآباد،شعبۂ امتحانات، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے اعلامیہ کے بموجب شعبۂ نظم نسق عامہ کے اسکالر محمد جیلانی ولد محمد عبدالحمید کو پی ایچ...
Education تعلیمکالج آف انجینئرنگ منصورہ میں تقریب عالمی یوم خواتین ” وجود ز ن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ”Paigam Madre Watan24 مارچ 2024 by Paigam Madre Watan24 مارچ 20240317 مالیگاؤں "وجود ز ن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ”کے مصداق خواتین کے مختلف شعبوں میں انکی کامیابیوں کی عالمی یاددہانی کے طور پر 8...
Education تعلیماردو یونیورسٹی کے اولین فینانس آفیسر کی خدمات کو خراجPaigam Madre Watan21 مارچ 2024 by Paigam Madre Watan21 مارچ 20240366 حیدرآباد، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے بنیاد گذاروں کی خدمات کو کبھی بھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ان خیالات کا اظہار پروفیسر سید عین...
Education تعلیماردو محبت کی زبان ہے۔ افسانہ نگار ملکیت سنگھ مچھاناPaigam Madre Watan12 مارچ 2024 by Paigam Madre Watan12 مارچ 20240301 حیدرآباد، اردو محبت کی زبان ہے۔ یہ مجھے اپنی مادری زبان پنجابی کی طرح عزیز ہے۔ پنجاب میں اردو زبان کی جڑیں بہت گہری ہیں...
Education تعلیم ثقافتی سرگرمی مرکز مانو میں مصنف سے ملاقات پروگرام ۔ پروفیسر فرقان قمر کا لیکچرPaigam Madre Watan11 مارچ 2024 by Paigam Madre Watan11 مارچ 20240331 حیدرآباد، کیریئر میں کامیابی کے لیے سخت محنت، لگن اور موزوں منصوبہ بندی بے حد ضروری ہے۔زندگی میں بہت سارے مشکل مراحل آتے ہیں لیکن...