National قومی خبریںکرناٹک میں 10 تا 31جنوری ایس ڈی پی آئی کی ممبر سازی مہمPaigam Madre Watan14 جنوری 2024 by Paigam Madre Watan14 جنوری 20240304 گلبرگہ(پی ایم ڈبلیو نیوز) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کرناٹک میں10 تا 31جنوری "باوقار سیاست کیلئے ایس ڈی پی آئی کے ساتھ جڑیں "،...
National قومی خبریںممبئی اردو کتاب میلہ : آٹھویں دن اسکولی طلبہ و طالبات کے مابین مونو ایکٹنگ مقابلہ، اردو ذریعۂ تعلیم پر مذاکرہ ، مشہور کامیڈین رحمن خان کا مزاحیہ شوPaigam Madre Watan14 جنوری 2024 by Paigam Madre Watan14 جنوری 20240342 ممبئی(پی ایم ڈبلیو نیوز) ممبئی قومی اردو کونسل کے زیر اہتمام جاری قومی اردو کتاب میلے کا آٹھواں دن خاصا پر رونق رہا، آج جہاں...
Delhi دہلیاروند کیجریوال کو لوک سبھا انتخابات میں مہم چلانے سے روکنے کے لیے بی جے پی نے ای ڈی سے چوتھا سمن بھیج وایا ہے : گوپال رائےPaigam Madre Watan14 جنوری 2024 by Paigam Madre Watan14 جنوری 20240264 نئی دہلی(پی ایم ڈبلیو نیوز)ای ڈی کی طرف سے آپ کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو چوتھا سمن بھیجے جانے...
Articles مضامینظلم کا خاتمہ کرنا اور انصاف قائم کرنا امت مسلمہ کی دینی ذمہ داری ہےPaigam Madre Watan14 جنوری 2024 by Paigam Madre Watan14 جنوری 20240294 از قلم :ڈاکٹر سراج الدین ندویؔ دنیا میں دو طرح کے قوانین کارفرما ہیں ۔ایک تکوینی اور ایک تشریعی ۔تکوینی قوانین وہ ہیں جو انسان...
Articles مضامینکیا مدینہ منورہ میں کافر، مشرک جاسکتے ہیں؟Paigam Madre Watan13 جنوری 2024 by Paigam Madre Watan13 جنوری 20240390 تحریر: سعیدالرحمٰن عزیز سلفی حرم مَدَنی اور مسجد نبوی کے تعلق سے جو لوگوں کے ذہن میں سوالات گردش کررہے ہیں کہ کیا مشرکین وہاں...
Education تعلیمشاہین ڈگری کالج میں 14؍جنوری کو کانووکیشن تقریب کا انعقادPaigam Madre Watan13 جنوری 2024 by Paigam Madre Watan13 جنوری 20240324 بیدر(پی ایم ڈبلیو نیوز)پرنسپل شاہین ڈگری کالج بیدر کے ایک پریس نوٹ کے بموجب شاہین ڈگری کالج بیدر میں بی اے اور بی ایس سی...
Education تعلیمپروفیسر شمیم جیراج پوری کے اہل خانہ سے وائس چانسلر پروفیسر عین الحسن کی تعزیتPaigam Madre Watan13 جنوری 2024 by Paigam Madre Watan13 جنوری 20240360 حیدرآباد(پی ایم ڈبلیو نیوز) پروفیسر سید عین الحسن، وائس چانسلر، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے آج دارالحکومت دہلی میں مرحوم پروفیسر محمد شمیم جیراجپوری...
National قومی خبریںانگریزی کتاب اوراقِ ماضی سے کسی طرح کم نہیںPaigam Madre Watan13 جنوری 2024 by Paigam Madre Watan13 جنوری 20240306 شاہد حسین زبیری کی اردو تصنیف کے انگریزی ترجمہ کی رسم اجراء میں اے کے خان کا اظہار خیال حیدرآباد،(پی ایم ڈبلیونیوز) میں نے انگریزی...
National قومی خبریںہزاروں کی تعداد و پر نم آنکھوں سے جناب محمد زماں رحمہ اللہ سپردخاکPaigam Madre Watan13 جنوری 2024 by Paigam Madre Watan13 جنوری 20240434 رپورٹ : محمد ظفر عبدالرؤف محمدی اطلاع کے مطابق مشہور و معروف سماجی کارکن و معروف و مشہور ٹراویل ایجنسی جوہی ٹراویل کے مالک ہر...
National قومی خبریںجنوبی ریاستوں کے لوگوں نے بی جے پی کو یکسر مسترد کردیاہے۔شمال میں بی جے پی کی خالی نعروں کو عوام نے پہچان لیا ہے۔ پروفیسر کے ایم قادرمحی الدینPaigam Madre Watan13 جنوری 2024 by Paigam Madre Watan13 جنوری 20240254 چنئی ۔ (پی ایم ڈبلیو نیوز) انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل ) کے قومی صدر پروفیسر کے ایم قادر محی الدین نے...