ضلع جمعیتہ لکھنؤ کے نایب صدرجمعیتہ القریش اترپردیش کے جنرل سیکرٹری چوہدری آل عمر قریشی کا حرکت قلب بند ہونے کے سسبب انتقال۔ ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں عیش باغ قبرستان میں تدفین ۔
ضلع جمعیتہ لکھنؤ نے چودھری آل عمر قریشی کے انتقال کو ملت کا عظیم خسارہ قرار دیا اؤر تعزیت پیش کی لکھنو (پی ایم ڈبلیونیوز)ضلع...

