یوتھ آف بیدر کی جانب سے خون کا عطیہ کیمپ کا انعقاد شاہین ڈگری کالج بیدر کے18طلباء کے بشمول64افراد نے خون کا عطیہ کیا
کسی بھی ضرورت مند مریض کو خون عطیہ کرنا صدقہ جاریہ میں شمار ہوتا ہے۔ڈاکٹر عبدالقدیر بیدر۔(پی ایم ڈبلیو نیوز)۔ہر سال 6/دسمبر کو یوتھ آف...