اعلیٰ تعلیم کی وزیر آتشی نے کیجریوال حکومت کی امبیڈکر یونیورسٹی کے کانووکیشن کی تقریب میں شرکت کی، گریجویشن کرنے والے طلباء کو ڈگریاں دے کر ان کی عزت افزائی کی
نئی دہلی(پی ایم ڈبلیو نیوز)اعلیٰ تعلیم کی وزیر آتشی نے بدھ کے روز کیجریوال حکومت کی ڈاکٹر بی آر امبیڈکر یونیورسٹی کے 12ویں کانووکیشن میں...