شاہین ادارہ جات بیدر کی جانب سےایک شام ’’قومی یکجہتی کے نام ‘‘ کل ہند مشاعرہ کا عظیم الشان پیمانے پر انعقاد
بیدر۔جناب عبدالحسیب منیجنگ ڈائریکٹر شاہین ادارہ جات بیدر نے بتایا کہ شاہین ادارہ جات بیدر کی جانب سے14؍فروری بروز چہارشنبہ بوقت رات8:30بجے بمقام شاہین کیمپس...

