غالب کی شاعری متنوع رنگوں کی حامل۔ پروفیسرسید عین الحسن، شیخ الجامعہ، مانوبازگشت آن لائن ادبی فورم کی 125ویں نشست میںاساتذہ اور طلبہ کی شرکت
حیدرآباد۔’’مرزاغالب کی شاعری متنوع رنگوں کی حامل ہے۔ بعض اوقات ان کی ایک ہی غزل میں کئی رنگ ملتے ہیں۔ان کی اردو شاعری کا مقام...