ہندوستان میں اسپینش سفیر جوس ماریا ریڈاؤ نے کیجریوال حکومت کے ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اسکول آف اسپیشلائزڈ ایکسیلنس کا دورہ کیا: آتشی
اسکول کے طلباء نے ہندوستانی ثقافت اور اسپینش زبان کے منفرد امتزاج کے ساتھ مہمانوں کا استقبال کیا نئی دہلی(پی ایم ڈبلیو نیوز) کیجریوال حکومت...