وزیر اعلی اروند کیجریوال نے دہلی کے ایک سرکاری اسکول میں ایک شاندار آڈیٹوریم کا افتتاح کرنے کے بعد کہا، "ہر بچے کو یکساں اچھی تعلیم ملنی چاہیے، یہ ہماری کوشش ہے۔”
یہ بدقسمتی ہے کہ ہمارے ملک میں دو طرح کا نظام تعلیم ہے، امیر کے بچے پرائیویٹ اسکول جاتے ہیں اور غریب کے بچے سرکاری...

