نماز توحید اور اللہ تعالیٰ کی بندگی کا اعلیٰ ترین مظہر ہے اور ایمان کے بعد سب سے اہم عمل اور معراج کا تحفہ ہے ۔مولانا خالد سیف اُللہ رحمانی
بیدر کے مُختلف تنظیموں کی جانب سے بیدر شہر کی130مساجد میں ’’آئو! نماز پڑھیں‘‘(طلبہ ونوجوانوںکے لئے نماز کی ترغیبی تحریک)کا آغاز 21؍جون سے ہوگا بیدر۔...