کالج آف انجینئرنگ منصورہ: الیکٹریکل انجینئرنگ کے طلبہ کا معروف کمپنی سن انفرا انرجیز میں انتخاب
مالیگاؤں (پریس ریلیز): شہر مالیگاؤں کی اولین انجینئرنگ انسٹیٹیوٹ مولانا مختار احمد ندوی ٹیکنیکل کیمپس (MMANTC) میں مختلف شعبہ جات میں ڈگری اور پالی ٹیکنیک...